کامونکے(نامہ نگار)کرایہ داری ایکٹ کے تحت مالکان اور کرایہ داروں کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے، بتایا گیا ہے کہ ایمن آباد پولیس نے کوائف جمع کرائے بغیر نواحی گاؤں آدھورائے میں مکان کرایہ دینے والے قدیر اور کرایہ داروں شکیل اور اسلم کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔