گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی) حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی اٹھانے کا فیصلہ کر لیا۔صوبہ بھر میں آج سے ای ٹرانسفر کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔محکمہ سکولز نے اساتذہ کے تبادلوں سے پابندی اٹھا لی ہے۔ آج پنجاب بھر میں میوچل، ویڈ لاک اور معزور سمیت دیگر اساتذہ کی آن لائن ٹرانسفر کا عمل شروع کیا جائے گا۔
گوجرانوالہ:اساتذہ کے تبادلوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ
Jun 10, 2020