پٹرولنگ پولیس قصور کی کرونا کی آگاہی کیلئے مہم

Jun 10, 2020

قصور(نامہ نگار) پٹرولنگ پولیس قصور کی طرف سے کرونا اور اس سے بچاؤ کے حوالے سے عوام میں آگاہی کے لیے ڈی ایس پی پٹرولنگ قصور غیاث الدین کی زیر نگرانی بھرپور مہم چلائی جارہی ہے۔ بسوں‘اڈوں اور عوامی جگہوں پر عوام کو لیکچر اور پمفلٹ کی تقسیم جاری ہے۔

مزیدخبریں