لدھیوالہ وڑائچ (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر میاں طارق محمود سابق ایم این اے ، میاں حسن یوسف ، سابق وائس چیئرمین سجاد احمد ہنجرا اور سیاسی و سماجی شخصیت میاں مظہر گروپ حاجی مرزا محمد یوسف نے’’ نوائے وقت ‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرنے کے بجائے اپنی کرپشن کا حساب دے۔ ملکی دولت لوٹنے والوں کا حساب شروع ہو چکا ہے۔کرپٹ لوگ کسی بھی سیاسی جماعت میں ہوں ملک و قوم کیلئے نقصان کا باعث ہیں مگر فرق صرف اتنا ہے۔
ملکی دولت لوٹنے والوں کا حساب شروع ہو چکا :طارق محمود
Jun 10, 2020