ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطان پور میں الٹراساؤنڈ کروانے کیلئے آنے والی غریب خواتین سے بغیر پرچی کے مبینہ 150 روپے وصول کرکے ہڑپ کیے جارہے ہیں جبکہ دیگر ٹیسٹ کے لیے پرائیویٹ لیبارٹریز کے پاس بھیجا جارہا ہے۔
آر ایچ سی ٹبہ سلطان پور میں الٹراساؤنڈ فیس ہڑپ کرنے کا انکشاف
Jun 10, 2021