شجاع آباد (خبر نگار)کن قومی اسمبلی ابراہیم خان نے صحافیوں سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ سکندرآباد کیلئے میگا پروجیکٹ کی منظور ی ہوگئی ۔ دی میگا پروجیکٹ میں غلام نبی شہید پل گچھڑ والی روڑ کی منظوری ہوئی جس پر بہت جلد کام شروع ہوجائے گا۔ دونوں روڑ مکمل ہونے سے سکندرآباد کے تینوں لنک روڑ کارپٹ ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ میں اپنے خصوصی فنڈ سے بہت جلد سکندرآباد گورنمنٹ بوائز اور گرلز ہائی سکول میں آر او فلٹریشن پلانٹ لگائیں گے۔
غلام نبی شہید پل گچھڑ والی روڈ پر جلد کام شروع ہو جائیگا: ابراہیم خان
Jun 10, 2021