ملتان (کامر س ڈیسک) ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی شکل دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ایل سلواڈور کی حکمران جماعت نے آج ہونیوالے اجلاس میں کانگریس نے صدرکی تجویز کی توثیق کردی۔قانون سازی کے بعد 90 دنوں میں امریکی ڈالر کیساتھ بٹ کوائن کو بھی ایل سلوا ڈور کی قانونی کرنسی قرار دیدیا جائے گا۔
اس نئے قانون کے تحت ہر کاروبار کیلئے چیزوں اور خدمات کے لین دین کیلئے بٹ کوائن قبول کرنا لازمی ہوگا۔
ایل سلواڈوربِٹ کوائن کو قانونی شکل دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
Jun 10, 2021