وفاقی کابینہ کا اجلاس آج‘ سرکاری ملازمین کی تنخواہ‘ پنشن میں اضافے  کی منظوری دی جائے گی 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ وفاقی کابینہ بجٹ 2022-23ء کی منظوری دے گی۔ کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...