گوجرانوالہ:ان لینڈ ریونیو آفیسر نے ٹیکس نادہندہ کابینک اکاؤنٹ منجمد کرکے ساٹھ لاکھ وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادیئے

Jun 10, 2022

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)ساجد حسین ان لینڈ ریونیو آفیسر ودھولڈنگ یونٹ 02 آر ٹی او گوجرانولہ نے ایک ٹیکس نادہندہ سے بینک اکاؤنٹ منجمد کرکے ساٹھ لاکھ سے زائد رقم وصول کرکے قومی خزانے میں جمع کرادیے اس کارروائی میں خصوصی کاوشیں سہیل احمد انسپکٹر افتخار احمد اے پی ایس اور دانیال محمود سینئر کلرک مبارک شاہ بیلف بھی شامل ہیں کمشنر ان لینڈ ریونیو ابوبکر صدیق اور ایڈیشنل کمشنر ان لینڈ ریونیو ضیاء الحق ڈوگر نے اپنے ماتحت سٹاف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔

مزیدخبریں