طے پایا ہے ملک کے سارے تاجر ہی
بجلی بند کریں گے ساڑھے آٹھ بجے
گاہک ہی جب شام کے بعد نہ آئے گا
رہ جائیں گے یوں ہی سب بازار سجے
توانائی کی بچت
Jun 10, 2022
Jun 10, 2022
طے پایا ہے ملک کے سارے تاجر ہی
بجلی بند کریں گے ساڑھے آٹھ بجے
گاہک ہی جب شام کے بعد نہ آئے گا
رہ جائیں گے یوں ہی سب بازار سجے