فاسٹ بائولر محمد حسنین کو دی ہنڈرڈ لیگ میں شمولیت کی پیشکش

لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد حسنین کو بائولنگ ایکشن کلیئر ہوتے ہی دی ہنڈرڈ لیگ میں شمولیت کی پیشکش آگئی ہے، انہیں یہ پیشکش دی ہنڈرد لیگ میں شریک ٹیم اوول انونسیبل نے کی ہے۔دی ہنڈرڈلیگ کا دوسرا سیزن رواں سال اگست میں شروع ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن