زیادتی کیس کا ملزم جیل میں مرگیا  لاہور ہائیکورٹ نے اپیل نمٹا دی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائی کورٹ  کے جسٹس صداقت علی خان نے زیادتی کے ملزم کو سزائے موت دئیے جانے کی  اپیل نمٹا دی۔ عدالت میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل چھے سال بعد اپیل کی سماعت ہوئی۔، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ملزمان نے گینگ ریپ کیا، ملزم کو ٹرائل کورٹ نے دس سال کی سزا کا حکم دیا، عدالت ملزم بشیر احمد کو سزائے موت کا حکم سنائے، عدالت میں سب انسپکٹر انتخاب محمود نے بتایا کہ ملزم جیل میں مر گیا ہے، جس پر عدالت نے اپیل نمٹا دی۔
ملزم مر گیا

ای پیپر دی نیشن