معیشت کو مضبوط کرنے کیلئے تاجروں کا کردار اہم ہے، خالد نواز بوبی


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے تاجروں کا کردار اہم ہے پیپلزپارٹی نے ہمیشہ معاشی استحکام کے لئے کام کیا ہے ان خیالات کا اظہار پیپلز ٹریڈرز سیل کے استقبالیہ سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کیا پیپلز پنجاب کے نائب صدر خالد نواز بوبی سٹی کے صدر راجہ کامران میاں خرم رسول بنارس چوہدری  راجہ الطاف بابر جدون پیپلز ٹریڈرز سیل کے صدر طارق وحید بٹ ، عابد مغل پرویز چوہدری عمیر سلیم راجہ روف ساجد قریشی فہیم ملک راجہ ساجد عمر رانا رفاقت روحیل اشتیاق سمیت عہدے داروں تاجر نمائندوں نے شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن