دوکوٹہ (نامہ نگار) مولانا ارشد جلالی نے کہا کہ حضور کی شان میں گستاخی کرنے والے دنیا و آخرت میں برباد ہونگے مودی حکومت مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے میں مصروف ہے ان کے خلاف آج بعد نماز جمعہ دن 3 بجے جامع مسجد دوکوٹہ چوک والی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں تمام عاشقاں رسول بھر پور شرکت کریں۔