دوکوٹہ (نامہ نگار) مولانا ارشد جلالی نے کہا کہ حضور کی شان میں گستاخی کرنے والے دنیا و آخرت میں برباد ہونگے مودی حکومت مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے میں مصروف ہے ان کے خلاف آج بعد نماز جمعہ دن 3 بجے جامع مسجد دوکوٹہ چوک والی کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس میں تمام عاشقاں رسول بھر پور شرکت کریں۔
مودی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں تمام عاشقان رسولؐ بھر پور شرکت کریں:مولانا ارشد جلالی
Jun 10, 2022