اسلام آباد (عترت جعفری) ملک کے اندر تیل کی درآمد کا بل95فی صد بڑھا ہے ،یہ8ارب ڈالر سے بڑھ کر 17ارب ڈالر پر پہنچ گیا ،ملک مین بجلی کی سب سے زیادہ مقدار تھرمل سے آ رہی ہے جو 74ہزار862جی ایچ ڈبلیو ہے ،پانی سے 29ہزار 181جی ایچ ڈبلیو بجلی آئی جو گذشتہ سال کے مقابلہ میں کم ہے ،گذشتہ سال پانی سے 31730جی ڈبلیو ایچ بجلی پیدا ہوئی ،انرجی مکس مین تھرمل اور پانی دونوں سے حاصل ہونے والی بجلی کا شئیر کم ہوا ہے جبکہ ایٹمی بجلی کا شئیر بڑھ گیا ہے ملک کے اندر41ہزار557میگا واٹ بجلی پید کرنے کی صلاھیت ہے،پاور سیکتر سب سے ذیادہ گیس استعمال کر رہا ہے جو ایک ہزار115ایم ایم سی اید ڈی فی یوم ہے ،،ڈومسٹک استعمال908ایم ایم سی ایف ڈی ہے ۔
تیل کی درآمد