کامران ٹیسوری کی ترکیہ قونصل  جنرل سیمل سانگو سے ملاقات


کراچی (نیوز رپورٹر)سینئر سیاسی و سماجی رہنما اور کاروباری شخصیت کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات  ترکیہ(ترکی) کے نئے قونصل جنرل سیمل سانگو سے ملاقات  کر کے پاکستان میں تعیناتی پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پاکستان کی موجودہ سیاسی و اقتصادی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا۔ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان برادرانہ تعلقات دونوں ممالک کے عوام سے جڑے ہیں، عوام پاکستان کے لئے ترکی کے اقدامات اور ہر مشکل میں پاکستان کے کھڑے رہنے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے، ترکیہ کے تاجروں کے لئے پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...