اسلام آباد(نامہ نگار)ممبران پارلیمنٹ آج بروز جمعہ المبارک بعد از نماز جمعہ پارلیمنٹ ہاﺅس سے بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے۔ یہ احتجاجی مارچ بی جے پی کی ترجمان کی خاتم النبیین حضرت محمد صل اللہ علیہِ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ بیان کے خلاف ہے۔
احتجاجی مارچ
ممبران پارلیمنٹ آج پارلیمنٹ ہاﺅس سے بھارتی ہائی کمیشن تک احتجاجی مارچ کریں گے
Jun 10, 2022