اگر میرے جنازے میں لوگوں کی تعداد کم ہو تو سمجھ جانا میں اچھا آدمی نہیں:عامر لیاقت

عامر لیاقت کی وفات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی اپنی موت اور جنازے کے حوالے سے کی گئی ایک گفتگو کی ویڈیو وائرل ہو  رہی ہے۔ ویڈیو میں عامر لیاقت کو ایک  سوال کے جواب میں کہتے سنا جا سکتا ہے کہ لوگ کسی سے کتنا پیار کرتے ہیں اس کا اندازہ کسی شخص کے جنازے کو دیکھ کر لگایا جا سکتا ہے۔عامر لیاقت حسین نے کہا کہ اگر میرے جنازے میں لوگوں کی تعداد کم ہو تو سمجھ جانا میں اچھا آدمی نہیں، اگر زیادہ ہو سمجھنا میں اچھا آدمی تھا۔

ای پیپر دی نیشن