اسلام آباد (نیٹ نیوز) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ساتویں مرتبہ بجٹ پیش کرکے قومی ریکارڈ قائم کردیا۔ اسحاق ڈار نے مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں 2013 تا2018 پانچ بجٹ پیش کیے۔ قبل ا زیں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں 2008ءمیں بطور وفاقی وزیر خزانہ بجٹ پیش کیا تھا۔ 9 جون 2023ءکو انہوں نے ساتویں بار بجٹ پیش کرنے کا منفرد اعزاز حاصل کیا۔
7 بار بجٹ
7 بار بجٹ پیش کرکے اسحاق ڈار نے ریکارڈ قائم کر دیا
Jun 10, 2023