اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجٹ تقریر کے اختتام پر وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو مبارکباد دی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جب اپنی بجٹ تقریر ختم کی تو وزیراعظم نے اپنی نشست سے اٹھ کر وزیر خزنہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے مصافحہ کیا اور انہیں متوازی اور عوام دوست بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد دی۔
مبارکباد