جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ  کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

Jun 10, 2023


اسلام آباد(نا مہ نگار)جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوری کا اجلاس آج مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا ۔ اسلم غوری کے مطابق اجلاس کی تیاریاں مکمل ،کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ۔اجلاس میں قومی انتخابات کے حوالے سے مشاورت ہوگی ۔
جے یو آئی 

۱

مزیدخبریں