کابل (انٹرنیشنل ڈیسک) یونیسیف نے خبردار کیا کہ طالبان نے غیر ملکی این جی اوز کے سکولوں پر پابندی لگا دی ہے جس سے پانچ لاکھ لڑکے اور 3 لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہوجائیں گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے غیر ملکی این جی اوز کے سکولوں کو بند کرانے کی خبروں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا لگتا ہے طالبان حکومت غیر ملکی تنظیموں کے تعلیم کے شعبے میں براہ راست شامل نہ ہوں۔ آٹھ لاکھ طالب علم تعلیم سے محروم ہو جائیں گے۔
طالبان نے این جی اوز کے سکولوں پر پابندی لگا دی، یونیسف کو تشویش
Jun 10, 2023