لداخ میں 3.2شدت کا زلزلہ

سری نگر(کے پی آئی) لداخ میں 3.2شدت کا زلزلہ آیاہے۔ انڈین نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی نے کہاہے کہ جمعرات کی شب لداخ میں درمیانی شدت کا زلزلہ آیاہے جس کا مرکز 10کلومیٹر زیر زمین تھا۔زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔
زلزلہ 

ای پیپر دی نیشن