تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

Jun 10, 2023


لاہور(نیوز رپورٹر )تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 73ہزار 200کیوسک اور اخرج 64ہزار800کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پرآمد38ہزار 800کیوسک اور اخراج 38ہزار 800کیوسک، خیرآباد پل آمد57ہزار700کیوسک، اخراج57ہزار 700کیوسک،جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد 57ہزار 600کیوسک اور اخراج 40ہزارکیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد26ہزار 700کیوسک اور اخراج 7ہزار700کیوسک رہا۔ جناح بیراج آمد 79ہزار700کیوسک اور اخراج76ہزار 700کیوسک،چشمہ 93ہزار 500کیوسک اوراخراج 90ہزارکیوسک، تونسہ آمد 87ہزار 400کیوسک اور اخراج81 ہزار 600 کیوسک رہا۔،گدو آمد 72ہزار900کیوسک اور اخراج 61ہزار 500کیوسک، سکھر آمد 56ہزار400کیوسک اور اخراج22 ہزار600کیوسک، کوٹری آمد 10 ہزار 200کیوسک اور اخراج صفرکیوسک رہا۔،تریموں آمد 19ہزار 100کیوسک اور اخراج 10ہزار300کیوسک، پنجند آمد8ہزار 300کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر میں تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1426.93 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.445ملین ایکڑ فٹ ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ ،پانی کی موجودہ سطح 1135.75ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 1.258ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 643.10 ایکڑ فٹ ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.080 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے۔

مزیدخبریں