پاکستان کیخلاف میچ سے قبل بھارتی فاسٹ بائولربمراہ پاؤں کی تکلیف کا شکار

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں سب سے بڑے میچ کیلئے بھارتی فاسٹ بائولر جسپریت بمراہ کو فٹنس ٹیسٹ پاس کرنا ہوگا۔ذرائع کے مطابق جسپریت بمراہ نیٹ میں پریکٹس کے دوران پاؤں کی تکلیف کاشکار ہوئے تھے۔ٹیم مینجمنٹ نے کہا کہ بمراہ میچ کیلئے فٹ ہونگے ۔

ای پیپر دی نیشن