شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنماء ملک راشدمتین ڈوگر آف کاٹھیانوالہ نے کہا ہے شہباز شریف کے چین کے تاریخی دورے سے پاکستان کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز کی طرف سے کسان کارڈ جاری کرنے سے زمینداروں، کاشتکاروں کو سستی کھاد، بیج اور دیگر اشیاء ملیں گی۔( ن) لیگ کی حکومت نے پٹرول آٹا سبزیاں او ر دیگر اشیاء سستی کی ہیں جس سے ملک میں کاروبار میں اضافہ ہوا ہے۔