کامونکی: زبردستی بیل کھول کر لے جانے والے پر مقدمہ 

کامونکی(نمائندہ خصوصی)باپ بیٹا زبردستی محنت کش بیل لے گئے۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں اکبرگھنوکی کے غلام مصطفی اور طارق میں تنازعہ چل رہا ہے،گذشتہ روز اسی بناء  پر طارق اپنے بیٹے علی حسن کے ہمراہ  زبردستی غلام مصطفی کاحویلی سے بیل کھول کر لے گئے۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے۔

ای پیپر دی نیشن