صارم برنی عدالتی ریمانڈ پرجیل منتقل درخواست ضمانت  پر  سماعت آج ہو گی 

  کراچی (آئی این پی )  فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں گرفتار سماجی رہنما صارم برنی کی درخواست ضمانت پر سماعت آج پیر کو ہو گی ۔ گزشتہ روز عدالت نے ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے صارم برنی کو عدالتی ریمانڈ پرجیل بھیج دیا تھا ، درخواست ضمانت  پر  سماعت آج پیر کو ہو گی۔ 

ای پیپر دی نیشن