اسلام آباد (وقائع نگار) پاک پی ڈبلیو ڈی کے کنسٹریکٹر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ہارون رشید نے کہا ہے پاک پی ڈبلیو ڈی آئینی ادارہ ہے اسے آئین میں دو تہائی اکثریت سے ترمیم کئے بغیر ختم نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعظم نے تجاویز کیلئے جو کمیٹی بنائی ہے اْس میں لاء منسٹری کا کوئی آفیسر شامل نہیں جس سے لیگل ایڈوائز لی جاسکے، ادارے کو بند کرنے کے بجائے کرپٹ پریکٹس میں