بوچھال کلاں(نامہ نگار)حکومت پنجاب سے پلاسٹک شاپرپر پابندی لگائی ہے مگر پنجاب حکومت کے احکامات کو علاقہ ونہار کے تاجروں نے ہوا میں اڑاتے ہوئے سرعام پلاسٹک شاپر میں اشیاء کی ترسیل جاری رکھی ہوئی ہے عوام نے ارباب اختیار سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے ۔
علاقہ ونہار میں پلاسٹک شاپر میں اشیاء سرعام دی جا رہی
Jun 10, 2024