جی ٹی روڈ کے اطراف میں ناجائز تجاوزات ، حادثات ہونا معمول بن چکے 

 طجہلم(نامہ نگار)جہلم دینہ اور سوہاوہ سے گزرنے والی نیشنل ہائی وے اینڈ جی ٹی روڈ کے دونوں اطراف میں بااثر کاروباری شخصیات اور بلڈنگ مالکان نے متعلقہ محکمے کے اہلکاروں کی ملی بھگت اور دیگر ضلعی محکموں کے بعض اہلکاروں کی آشیرباد پر پختہ ناجائز تجاوزات قائم کرلی ہیں جن کی وجہ سے جی ٹی روڈ تنگ ہو چکی ہیں آئے روز خطرناک جان لیوا حادثات ہونا معمول بن چکیں ہیں مسافروں اور شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن