اشیا ء خو رد و نو ش کی فرو خت، صا ف ستھرے ما حول کو یقینی بنائیں، سید ہ امامہ علی

 اٹک (نامہ نگار )  کنٹو نمنٹ ایگزیکٹو آفیسر نے کہا ہے کہ کنٹو نمٹ بو رڈ اٹک کی حدو د میں ہر قسم کی اشیا ء خو رد و نو ش کی فرو خت اور کاروبار کی با بت صا ف ستھرے ما حول کو یقینی بنائیں ، تمام کا رو با ری افراد کسی بھی ہسپتال یا ہیلتھ یو نٹ سے ہیلتھ کا رڈ اور کینٹ بورڈ سے لائسنس کے حصول کو بھی یقینی بنائیں ، انہو ں نے اٹک کینٹ میں واقع تمام ہو ٹلز ، بیکری اور کھانے پینے سے منسلک کا روبا ر ی حضرات کو ہدا یت جاری کیں کہ اپنے کا روبا ر کے ساتھ ساتھ صا ف ستھرے ما حول کی فراہمی کو یقینی بنائیں اور کسی بھی قسم کی خرا ب یا زائد المعیا د اشیا ء فرو خت نہ کی جائیں جو حفظا ن صحت کے اصولو ں کے خلا ف اور مضر صحت ہو ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت بردا شت نہیں کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن