جسٹس ریٹائرڈ نذیراختر نے اپنے لیکچر میں کہا کہ بدقسمتی سے مسلم حکمرانوں کا کام مال اکٹھا کرکے بیرون ملک جائیدادیں اور بنک اکائونٹس بنانا ہے ۔ قائدین اسلامی تعلیمات پر عمل کریں تو اس سے وہ عوام کے دلوں پرراج کریں گے اور دنیامیں امن ، سکون اورخوشحالی آئے گی۔
نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام دور حاضرمیں مسلم امہ کے سیاسی قائدین کی صفات کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔
Mar 10, 2011 | 04:26