دنیا بھر کی بچیوں کی پسندیدہ اور ہردل عزیز باربی ڈول آج باون برس کی ہوگئیں

Mar 10, 2011 | 09:46

سفیر یاؤ جنگ
گڑیوں سے کھیلنا ہرلڑکی کے بچپن کی یادوں کا حصہ ہوتا ہے۔ ایسی ہی کچھ یادیں تازہ باربی ڈول کو سالگرہ مبارک کہہ کر تازہ کی جا سکتی ہیں کیونکہ دنیا بھرکی بچیوں کی پسندیدہ باربی ڈول آج باون برس کی ہوگئی ہیں۔ باربی ڈول کوانیس سو انسٹھ میں نیویارک میں کھلونوں کے ایک میلے میں متعارف کرایا گیا تھا لیکن اس وقت شاید اس کے تخلیق کار کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ اس کا بنایا ہوا شاہکار آگے چل کر دنیا بھرمیں لڑکیوں کے بچپن کا لازمی حصہ بن جائے گا۔
مزیدخبریں