اسلام آباد (ثناءنیوز) صدر زرداری نے گورنر خیبر پی کے انجئنیر شوکت اللہ کو قبائلی علاقوں میں قیام امن سے متعلق مذاکراتی عمل میں پیشرفت کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے ،،وسیع تر جرگہ،، کے تحت مفاہمتی عمل کو آگے بڑھایا جائے گا اور اس بارے میں کل جماعتی کانفرنس کی سفارشات کو مدنظر رکھا جائے گا ۔
صدر نے گورنر خیبر پی کے کو قبائلی علاقوں میں قیام امن سے متعلق مذاکرتی عمل میں پیشرفت کا گرین سگنل دے دیا
Mar 10, 2013