دوستی بس بغیر کسی مسافر کو لئے، پولیس کے کڑے پہرے میں ننکانہ سے امرتسر روانہ

Mar 10, 2013

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ننکانہ صاحب سے امرتسر (بھارت) جانے والی دوستی بس بغیر کسی مسافر کو لئے پولیس کے کڑے پہرے میں ننکانہ صاحب سے امرتسر (بھارت) روانہ ہوگئی۔ ےاد رہے کہ مذکورہ دوستی بس عرصہ دراز سے مسلسل خسارے کا شکار چلی آرہی ہے۔

مزیدخبریں