پشاور (ثناءنیوز) شمولیتی تقریب پشاور کے علاقے مینا بازار کی مسجد میں بم دھماکے کے بعد جلد ختم کر دی گئی اور قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن نے بھی اپنا خطاب مختصر کر دیا۔
پشاور بم دھماکہ، جے یو آئی (ف) کی تقریب جلد ختم، فضل الرحمن نے مختصر خطاب کیا
Mar 10, 2013