پیپلزپارٹی کے 5 سال بجلی فراہمی کے دعو¶ں میں گزر گئے: شمسہ یوسف


لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی شمسہ ےوسف نے کہا ہے کہ پےپلزپارٹی لوڈ شےڈنگ کی بانی جماعت بن گئی ،اس کے دور میں عوام بجلی ڈھونڈتے رہے اس جماعت کے پانچ سال عوام کو بجلی فراہم کرنے کے دعوﺅں مےںگزر گئے، اےک وقت تھا جب پاکستان کو عوام سرماےہ کاری کے لئے مثالی ملک قرار دےتے تھے لےکن اب ےہاں سے ہر کوئی دوسرے ملک منتقل ہونے کی کوشش کررہا ہے ،حکومت تاجروں کو تحفظ دےنے مےں ناکام ہوچکی ہے، وہ پرےشان ہےں ان کے مسائل مےں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے، چھوٹے تاجروں کا تو کوئی پرسان حال ہی نہےں ہے، پےپلزپارٹی کی ناقص پالےسےوں کی وجہ سے معاشی طور پر ملک تباہ ہوگےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...