واقعہ بادامی باغ کا دہشت گردی اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج

Mar 10, 2013

لاہور ( اپنے نمائندے سے) لاہور میں مسیحی بستی جلائے جانے کا مقدمہ تھانہ بادامی باغ میں درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ دہشت گردی، توڑ پھوڑ، جلاو گھیراو، پولیس پر حملہ، مار پیٹ اور دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا۔ مقدمے میں سینکڑوں شرپسندوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں