اسلام آباد میں سرکاری مکانات پر پولیس اہلکار بھی قابض ہیں

Mar 10, 2013

کراچی (خصوصی رپورٹ) اسلام آباد میں سرکاری مکانات پر پولیس اہلکار بھی قابض ہیں۔ امت کے مطابق الاٹمنٹ لیٹر کے بغیر قبضہ کر رکھا ہے، 200 سے زائد سرکاری مکانات پر قبضے کے خلاف کیسز عدالت میں ہیں۔ اسٹیٹ آفس میں ایوب جان وزیر مملکت کا فرنٹ مین ہے۔ 

مزیدخبریں