ایس بی پی انٹربنک سپر سیریز کا فائنل کل کھیلا جائیگا

Mar 10, 2013

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان انٹر بنک سپرسیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل کل سٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور اور پنجاب پرونشل کوآپریٹو بنک لمیٹڈ کے درمیان باغ جناح گرا¶نڈ میں کھیلا جائیگا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی گورنر سٹیٹ بنک قاضی عبدالقتدر ہونگے۔ 

مزیدخبریں