لاہور (سپورٹس رپورٹر) سی پی ایل چیمپئن شپ لیگ میں ایم ایم ای کرکٹ کلب نے ایڈسیل کو ہرا دیا۔ ایم ایم ای کی ٹیم نے 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 169 رنز بنائے۔ ایڈسیل کی ٹیم صرف 7 وکٹوں پر 123 رنز بنا سکی۔ مبشر یعقوب مین آف دی میچ قرار پائے۔
سی پی ایل چیمپئن شپ لیگ ایم ایم ای کرکٹ کلب کی جیت
Mar 10, 2013