کاکس بازار (آئی این پی) بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بھارت نے 16رنز سے جیت کر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 101 رنز بنائے۔ و متھیالی راج 55 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہیں۔ 102رنز کے تعاقب میںبنگلہ دیشی ٹیم 85رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔