کاکس بازار (آئی این پی) بنگلہ دیش اور بھارت کی خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بھارت نے 16رنز سے جیت کر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے 101 رنز بنائے۔ و متھیالی راج 55 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہیں۔ 102رنز کے تعاقب میںبنگلہ دیشی ٹیم 85رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔
بھارتی خواتین ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلہ دیش کو 16رنز سے ہرا دیا
Mar 10, 2014