مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت کل ہو گی، فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان

Mar 10, 2014

اسلام آباد (آئی این پی) سابق صدر  پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت (کل) منگل کو ہو گی ،جس میں سابق صدر پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کئے جانے کا امکان ہے۔ مشر ف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت  کرے گی۔

مزیدخبریں