سکھر: وزیراعلیٰ ہائوس کے سامنے ہندو تاجر کے گھر ڈکیتی

سکھر (آئی این پی) وزیراعلیٰ ہائوس خیرپور کے سامنے ہندو تاجر کے گھر میں لاکھوں روپے کی ڈکیتی مزاحمت پر خواتین اور بچوں پر تشدد کرکے ڈاکو 34 تولے سونا اور پانچ لاکھ نقد لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ہندو برادری نے واقعہ کے خلاف احتجاج کیا اور لوٹا ہوا سامان واپس کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا افسوس کی بات ہے کہ ڈاکو دن دیہاڑے وزیراعلیٰ سندھ کے گھر کے سامنے سے لوٹ مار کرکے جارہے ہیں لیکن خیرپور پولیس سوئی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...