ایران: 20 فی صد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور

Mar 10, 2014

تہران  (اے پی اے)  ایران میں بے پناہ قدرتی وسائل کے باوجود ملک میں 20 فی صد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنے پر مجبور ہے۔ متنازعہ جوہری پروگرام کے نتیجے میں لگنے والی عالمی اقتصادی پابندیوں سے غربت کی شرح میں مزید اضافہ ہوا اور شہری پہلے سے زیادہ مشکلات میں گھر گئے ہیں۔

مزیدخبریں