دمشق (اے پی اے) شام میں سرکاری فوج سے لڑائی کے دوران باغیوں نے ایک بزرگ اور بچے سمیت 10قیدیوں کو پھانسی دے دی جبکہ شامی فورسز نے حلب صوبے میں بمباری کی جس سے متعدد شہری ہلاک ،بیسیوں زخمی ہو گئے۔
شام :باغیوں نے بزرگ اور بچے سمیت 10قیدیوں کو پھانسی دیدی ،حلب میں بمباری
Mar 10, 2014