تنویر اشرف کائرہ، راجہ ریاض اور چودھری منظور این اے 137 کے ضمنی انتخاب کیلئے مہم کے انچارج مقرر

لاہور (خبر نگار) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے تنویر اشرف کائرہ، راجہ ریاض اور چودھری منظور احمد کو NA-137 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے امیدوار رائے شاہجہاں بھٹی کی انتخابی مہم کا انچارج مقرر کیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن